Posted by
Unknown on 10:18
اکثر لوگوں کے چہرے پر جھریاں پر جاتی ہیں جو کہ خوبصورتی پر برے اثرات ڈالتی
ہیں .ان سے بچنے کے گھریلو نسخے بھی ہیں
بیسن اک تی سپون
شہد دو تی سپون
گلیسرین دو تی سپون
کریم تین تی سپون
طریقہ استعمال
ان تمام چیزوں کو اک پیالے میں دال کر مکس کر لیں
اتنا مکس کریں کہ تمام اشیا کریم کے ساتھ اک جان ہو جائیں ،اس مواد کو چہرے پر کچھ وقت تک لگا رہنے دیں . پھر پانی سے منہ دھو لیں .اس عمل سے چہرے کی جھریاں ختم ہو جاتی ہیں اور چہرہ دلکش ہو جاتا ہے