Posted by
Unknown on 09:30
Must protect hair from sun and dry air. These days buht age boys and girls will begin the hair is white. WhiteThe attraction of facial hair is affected. Its a special version for that. Doubt find a tea spoon in mouthA, c a teaspoon of sugar, a few drops of water by adding lemon and custom, and the pay was good tarha find.Then head wrapped in fine linen, and four hours after the wash, do it once a month onlyShould., If your hair is dandruff and hair fall even if the mustard oil, egg and yogurt together in an hour after applying the payment Wash.

 |
|
بالوں کو دھوپ اور خشک ہوا سے بچانا چاہئیے .آج کل بوہت کم عمر لڑکے لڑکیوں کے بال سفید ہونا شروع ہو گے ہیں .سفید بالوں کے وجہ سے چہرے کے دلکشی متاثر ہوتی ہے .اس کے لیے اک خاص نسخہ ہے .اک پاؤ مہندی میں اک چائے کا چمچ کافی ،اک ک چائے کا چمچ شکر ،چند قطرے لیموں اور حسب ضرورت پانی ڈال کر اچھی تارہا ملا لیں اور سر پے لگا لیں .اس کے بعد سر کو باریک کپڑے سے لپیٹ لیں اور چار گھنٹے بعد سر دھو لیں ،یہ عمل مہینے میں صرف اک بار کرنا چاہئیے .اگر اپ کے بالوں میں خشکی بھی ہو اور بال گرتے بھی ہوں تو سرسوں کے تیل میں انڈا اور دہی ملا کر سر پے لگانے کے اک گھنٹہ بعد دھو لیں .
Tagged as : Treatment of white hair
0 comments:
Post a Comment