اکثر لڑکیاں چہرے پر نکلنے والے دانوں کی وجہ سے پریشان نظر آتی ہیں .کیونکہ چہرے پر دانے خوبصورتی کو کم کرتیں ہیں .اس کے لیے خاص گھریلو نسخے استعمال کے جا سکتے ہیں جیسا کہ
چہرے کے دانوں کے لیے
منڈی بوٹی ( 6 ) دانے خشک لسوڑے ( 6 ) دانے
بردہ صندل ( 2 ) ماشے عناب ( 6 ) دانے
تمام اشیا رات کو اک گلاس پانی میں بھگو دیں .سبحہ کے وقت چھان کر پانی پی لیں.
اک ماہ استعمال کے بعد افاقہ ہو گا .
اس کے علاوہ پھل، سبزیاں ، سیب ، بینڈ گوبھی ، اور ہرے پتے والی تمام سبزیاں کھائیں
یہ چہرے کے دانے ختم کرتی ہیں .
اس کے علاوہ انار کا جوس استعمال کریں
کھیرا اور مولی سلاد کے طور پر استعمال کریں .
Face pimpals in urdu,
urdu tips
Tagged as : Face pimpals in urdu
urdu tips
0 comments:
Post a Comment