Women are often victims of misunderstanding h daily hair washing growth of the wine increases but it is wrong.. According to experts, for the precious items need to wash hair but protects hair from household itemsMay be. Never use soap for hair washing soap is not good because of abrasives complicates hair.They can not buy shampoo for girls and women they should smoke basin or multani mud ball.
خواتین اکثر اس غلط فہمی کا شکار ہوتی ہیں ک روزانہ بال دھونے سے ان کی نشونما مے اضافہ ہوتا ہے لیکن یہ غلط ہے .ماہرین کے مطابق بالوں کو دھو نے کے لیے قیمتی اشیا کی ضرورت نہیں بلکہ گھریلو اشیا سے بھی بالوں کی حفاظت کی جاسکتی ہے .بال دھونے کے لیے صابن کا استعمال ہرگز ٹھیک نہیں کیونکہ صابن رگڑنے کا عمل بالوں کو الجھا دیتا ہے .وہ لڑکیاں اور خواتین جن کے لیے شیمپو خریدنا ممکن نہیں انہیں چاہئیے کہ بیسن یا ملتانی مٹی سے بال دھویں
Tagged as : Hair washing
0 comments:
Post a Comment