بیوٹی ٹپس
١)
گلسرین ،عرق گلاب اور لیموں کو ہم وژن ملا کر یہ آمیزہ کسی صاف بوتل میں
بھر کے فرج میں رکھ لیں،اس آمیزہ کو چہرے اور گردن پر لگائیں،ٹماٹر کے دو
سلائیس چہرے پر مل لیجئے اس سے گرمی کا اثر جاتا رہے گا.( 2
) خشک دودھ اک چاے کا چمچ ، اک چاے کا چمچ جو کا آتا عرق گلاب میں م کر
اک پیسٹ بنا لیں ہفتے میں دو بار یہ ماسک لگانے سے رنگت نکھر جانے گی.(3 )
انڈے کی سفیدی میں بادام کا پوڈر پیس کر ملا لیں ، رات کو سونے سے پہلے
اس مرکب کو چہرے پر ماسک کی طرح لگا لیں 20 منٹ بعد ٹھنڈے پانی سے دھو لیں
جلد کے اضافی روغن کو قابو کرنے کا آسان نسخہ ہے.(4 )
بیسن کے دو چمچ چٹکی بھر ہلدی لیموں کے رس کے چند قطرے اور اک چاۓ کا
چمچ دہی ملا کر لگانے سے جلد تارو تازہ محسوس ہو گی .
0 comments:
Post a Comment