;میک اپ کیسے اتارا جاتے'
میک اپ کرنا اک مشکل کم ہے ،اس کے لیے مہارت کی ضرورت ہوتی ہے.اسی طرح میک اپ کو اتارنے کے لیے بھی مہارت ہونی چاہئیے .بوہت سے ایسے طریقے ہیں جن کو سامنے رکھہ کر جلد کے نقصان سے بچا جا سکتا ہے
میک اپ ریموور کو ٹشو یا کاٹن بال پھیلا کر اپنی جلد پر لگائے اور ہلکے ہاتھہ سے پھیلائے .
وتر پروف میک اپ اتارنا مشکل کام ہے اس کے لیے مہارت ہونی لازمی ہے .احتیاط کریں کہ اپ کی جلد خراب نہ ہو .
ہونٹ ہمارے چہرے کا نایاب حصہ ہوتے ہیں ان کو روزانہ moistorizer کی ضرورت ہوتی ہے. ٹھیک سمت میں ریموور لگا کر صاف کیجئے .
میک اپ صاف کرنے کے لیے مخصوس روی استعمال کریں یا وو صابن استعمال کریں جو جلد کے لیے نقصان دہ نہ ہو .
0 comments:
Post a Comment