بادام کے تیل میں چند قطرے لیموں کا رس ملا کرہونٹوں پی لگا لیں سیاہی ختم ہو جے گی + بلائی میں تھوڑا سا لیموں کا رس ملا کر رات کو سوتے وقت لگا لیں چند دنوں میں سیاہی ختم ہو جاۓ گی +.روزانہ صبح کے وقت زیتون کا تیل لگانے سے ہونٹ سرخ اور ملائم ہو جائیں گے
0 comments:
Post a Comment